انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ
تازہ ترین : 1

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اکتوبر2017ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.78 سینٹ (1.2 فیصد ) بڑھ کر 68.62 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 15976 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 11455 گانٹھیں کم ہیں۔
وقت اشاعت : 15/10/2017 - 12:40:32

اس خبر پر آپ کی رائے‎