کراچی میں پولیس اور رینجرز کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن‘20 مشتبہ افراد زیر ..
تازہ ترین : 1

کراچی میں پولیس اور رینجرز کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن‘20 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اکتوبر2017ء) پولیس نے بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے بیس افراد کو حراست میں لے لیا۔ سرچ آپریشن مدینہ ،سوات اورنیازی کالونی میں کیاگیا۔سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ افرادکی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی گئی۔دوسری جانب عزیز آباد میں رینجرز نے سرچ آپریشن کیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔سرچ آپریشن خلیج ٹاورزمیں کیا گیا، جس کے باعث راستے بند رہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/10/2017 - 12:10:50

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :