ہائیکورٹ میں سپیشل بینچز کا قیام عمل میں لائے ہیں‘ ضلعی عدالتوں میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں‘ خواتین ججز اپنے مسائل اور مشکلات سے آگاہ کریں
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا دوسری پنجاب خواتین ججز کانفرنس سے خطاب
اتوار 15 اکتوبر 2017 12:10
(جاری ہے)
اتوار کو دوسری پنجاب خواتین ججز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ میں سہولت سنٹر کا آعاز کیا ہے ہائیکورٹ میں سپیشل بینجز کا قیام عمل میں لائے ہیں۔
ضلعی عدالتوں میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں سٹیک ہولڈرز کو مل کر آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے روڈ میپ تیار کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین ججز اپنے مسائل اور مشکلات سے آگاہ کریں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.