معیشت کی بہتری بارے فوجی ترجمان کی وضاحت کے بعد معاملہ ختم ہو گیا ہے ‘جواب در جواب مناسب نہیں ‘ہم سب ایک کشتی کے سوار ہیں ‘اکٹھے کام کرنا اور قدم سے قدم ملا کر چلنا ہے ‘باہمی کوئی اختلاف نہیں ہے جو غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں انہیں مایوسی ہوگی
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل
اتوار 15 اکتوبر 2017 12:10
(جاری ہے)
اتوار کو ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ورلڈ بینک میں پاکستان کے بارے میں بہت مثبت پیغام دے رہا تھا تو یکایک مجھے سوالات کا سامنا کرنا پڑ گیا کہ آپ پاکستان کو اتنا اچھا کہہ رہے ہیں اور آپ کے ملک کے فوجی ترجمان کہہ رہے ہیں کہ معیشت اتنی اچھی نہیں ہے اس سے مجھے جھٹکا لگا اور میں نے اپنا ردعمل دیا اب چونکہ وضاحت آگئی ہے معاملہ اب ختم ہوگیا ہے۔
جواب در جواب مناسب نہیں ہم سب ایک کشتی کے سوار ہیں ہم سب کو اکٹھے کام کرنا ہے۔ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہے آواز سے آواز ملا کر چلیں ایک دوسرے سے کوئی اختلاف نہیں ہے جو غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں اور تیلی لگانے کے لئے ہر وقت تیار رہتے ہیں انہیں مایوسی ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.