پانچویں شادی ؟ اداکارہ نور نے فیصلہ سنادیا

اتوار 15 اکتوبر 2017 00:53

پانچویں شادی ؟ اداکارہ نور نے فیصلہ سنادیا
لاہور:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اکتوبر2017) پاکستان کی مشہور اداکارہ نور بخاری نے اپنی پانچویں شادی سے متعلق فیصلہ سنادہاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور بخاری جن کی حال ہی میں اپنے چوتھے شوہر ولی خان سے طلاق لی ہے اور شوبز انڈسٹری سے بھی کنارہ کشی اختیار کرکے دینی طرز و طریقہ سے زندگی گزارنے کی کوشش کرہی ہیں کا کہنا ہے کہ فی الحال انکا پانچویں شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے وہ صرف ابھی اپنے آپ توجہ دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :