وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف سے وزیرداخلہ چودھری نثار کی اہم ملاقات

اتوار 15 اکتوبر 2017 00:20

وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف سے وزیرداخلہ چودھری نثار کی اہم ..
لاہور:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اکتوبر2017) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف سے سابق وزیرداخلہ چودھری نثار کی لاہور میں اہم ملاقات ہوئی ہے تاہم ملاقات میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف اور سابق وزیرداخلہ چودھری نثار کے مابین اہم ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔