مریم نواز کی اسحاق ڈار سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 23:19

مریم نواز کی اسحاق ڈار سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اسلام آباد سے لاہور آمد کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں نیب کیسز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔