چشتیاں،سفاک ملزمان نے نوجوان کو قتل کرنے کے بعد اس کی نعش مسجد تقویٰ کے سامنے پھینک دی

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 22:22

چشتیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2017ء) چشتیاں کے نواحی علاقہ تبلیغی مرکز کے قریب سفاک ملزمان نے نا معلوم وجوہات کی بناء پر خانہ بدوش نوجوان لڑکے کو قتل کرنے کے بعد اس کی نعش مسجد تقویٰ کے سامنے ویران کمرے میں پھینک دی ۔

(جاری ہے)

تھانہ سٹی پولیس نے مقتول محمد ناصر کی نعش قبضہ میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چشتیاں پہنچا کر کاروائی شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :