لاڑکانہ:پولیس کا کوسٹر پر چھاپہ، ماں بیٹی گرفتار، چرس برآمد

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 22:13

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2017ء)پولیس کا کوسٹر پر چھاپہ، ماں بیٹی گرفتار، چرس برآمد۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز ٹنڈو جام پولیس نے کوسٹر پر چھاپہ مار کر چرس سمیت عورت یاسمین سمیت ان کی سترہ سالہ بیٹی فرحین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ دونوں عورتیں چرس کا کاروبار کرتی ہیں اور جمع سے لیکر ہفتہ تک وہ ان کی تلاش میں تھے، کیوں کہ انہیں رپورٹ تھی کہ عورت اور لڑکی چرس حیدرآباد لیکر آرہی ہیں۔ #