ہم عدالتوں کا احترام کرنے والے لوگ ہیں اور ہماری قیادت نے بھی ہمیں یہی سکھایا ہے،وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی نجی ٹی وی سے گفتگو

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 20:22

ہم عدالتوں کا احترام کرنے والے لوگ ہیں اور ہماری قیادت نے بھی ہمیں یہی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2017ء) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرنے والے لوگ ہیں اور ہماری قیادت نے بھی ہمیں یہی سکھایا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت کے باہر سکیورٹی حصار بنائے جانے کے باعث پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیںاور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ ہم پر عزم ہیں کہ آئندہ سماعت سے قبل اس معاملے کو حل کر لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :