میری بیوی کو حقانی نیٹ ورک کے دہشت گردوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ نومولود بیٹی کو بھی قتل کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 14 اکتوبر 2017 19:28

میری بیوی کو حقانی نیٹ ورک کے دہشت گردوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ ..
ٹورنٹو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14اکتوبر2017ء) پاک فوج کی جانب سے بازیاب کروائے گئے کینیڈین شہری نے انکشاف کیا ہے کہ اسکی بیوی کو حقانی نیٹ ورک کے دہشت گردوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل پاکس فوج کی جانب سے کیے گئے خصوصی آپریشن میں بازیاب کروائے گئے کینڈین شہری گزشتہ روز برطانیہ پہنچا دیے گئے تھے۔ برطانیہ پہنچنے کے بعد کینڈیں شہری نے تشویش ناک انکشافات کیے ہیں۔ کینیڈین شہری نے انکشاف کیا ہے کہ اسکی بیوی کو حقانی نیٹ ورک کے دہشت گردوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ جبکہ ان کی ایک نومولود بیٹی کو بھی دہشت گردوں نے قتل کر دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :