چشتیاں، نامعلوم افراد نے نو جوان کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکے نعش ویرانے میں پھینک دی

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 19:57

چشتیاں۔14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2017ء) نامعلوم افراد نے نو جوان کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکے نعش ویرانے میں پھینک دی ، تفصیل کے مطا بق نواحی علاقہ چک4فورڈواہ تقویٰ کالونی کے قریب جواں سالہ خانہ بدوش محمدناصر کی نعش ملی ہے جس پر تشدد کے نشان ہیں، نامعلوم افراد نے مقتول کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکے نعش ویرانے میں پھینک دیا، پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :