سیاست عبادت کا نام ہے، سیاستدان کوشش کریں کہ لوگوں کے مسائل حل ہوں، اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 19:57

سیاست عبادت کا نام ہے، سیاستدان کوشش کریں کہ لوگوں کے مسائل حل ہوں، ..
سکھر۔14اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2017ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ نے کہا ہے کہ سیاست عبادت کا نام ہے، سیاستدان کوشش کریں کہ لوگوں کے مسائل حل ہوں اور ان میں کمی واقع ہو، جمہورریت چلتی رہی تو پاکستان20 سال میں خوشحال ہوجائے گا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار انہوںنے سکھر میں میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مذید کہا کہ سکھر میں نظر آتا ہے کہ کام ہوئے ہیں ، ووٹ کی لالچ میں کام کرنے والا مخلص نہیں ہوتا ہے ، انہوں نے کہا کہ ہمیں آنکھیں کھلی رکھنی چاہیں کہ ہم دیکھ سکیں ہم کس طرف جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :