پی آئی اے ائیر لائن کاعنقریب ڈ وبنے کا خدشہ

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 18:35

پی آئی اے ائیر لائن کاعنقریب ڈ وبنے کا خدشہ
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14اکتوبر2017ء) :ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں کوئی خاطر خواہ بہتری نہیں آ سکی پی آئی اے ملسل نقصان میں جا رہی ہے یا تو اس کو پرائیویٹ کر دیا جائے یا پھر اس میں انویسٹمنٹ کی جائے تا کہ اس کو مزید بہتر کیا جا سکے لیکن حکومتی ترجیح پرائیویٹائزیشن نہیں ری اسٹرکچرنگ ہے تا کہ پی آئی اے بھی باقی ائیر لائن کی طرح منافع دے سکے۔

(جاری ہے)

پچھلے 30سالوں میں پی آئی اے ہمیں صرف2003ء اور2004میں ہی منافع دے سکی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کودس سال میں400ارب کا نقصان ہوا ۔جو کہ ملکی معشیت کا بڑا نقصان ہے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

متعلقہ عنوان :