پنجاب ہائوس کے کمرے گلو بٹوں کو الاٹ ہو چکے، آئندہ پیشیوں پر پوری فلم چلے گی‘ ڈاکٹر طاہر القادری
تھپڑ کھانے والی اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک میں انہی ظالموں کے کہنے پر گولیاں برسائیں ‘‘بیرون ملک روانگی کے موقع پر ایئرپورٹ پر گفتگو/نومبر کے وسط میں وطن واپس آئیں گے، سینئر رہنمائوں نے ایئرپورٹ پر الوداع کہا
ہفتہ 14 اکتوبر 2017 19:23
(جاری ہے)
17 جون 2014 ء کے دن پولیس کے جعلی زخمیوں کی عیادت کرنے والے وزراء آج تھپڑ کھانے والے پولیس افسروں کی بجائے تھپڑ مارنے والوں کی پشت پر کھڑے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ تھانہ فیصل ٹائون لاہور میں آگ لگی نہیں لگائی گئی اور اس آگ میں سانحہ ماڈل ٹائون آپریشن میں حصہ لینے والے پولیس افسروں، اہلکاروں، سانحہ میں استعمال ہونے والے اسلحہ کا اہم ریکارڈ جلایا گیا۔
کیا کیا جلا اس کی پوری تفصیل اس وقت ہی سامنے آئے گی جب ٹرائل کورٹ نے ریکارڈ طلب کیا ۔سربراہ عوامی تحریک کو لاہور ایئرپورٹ پر سینئر رہنمائوں اور کارکنان کی ایک بڑی تعداد الوداع کہنے آئی۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کے اداروں کے پیش نظر یہ حقیقت رہنی چاہیے کہ گزشتہ چار سال میں صرف پنجاب میں ہزاروں کی تعداد میں خلاف ضابطہ اسلحہ لائسنس جاری ہوئے اور غیر قانونی اسلحہ کی خریداری کی سب سے بڑی منڈی پنجاب ہے ۔اشرافیہ اپنی چمڑی اور دمڑی بچانے کیلئے کسی حد تک بھی گر سکتی ہے احتساب عدالت میں اشرافیہ کی پروڈکشن گاڈفادر فلم کا چھوٹا سا ٹریلر جاری ہوا، آئندہ پیشیوں پر پوری فلم چلے گی۔ پنجاب ہائوس میں گلو بٹوں کو کمرے الاٹ ہو چکے ۔اسلام آباد اور راولپنڈی کی مختلف کوٹھیوں میں کارکنوں کی آڑ میں خاص مہارت رکھنے والے جرائم پیشہ افراد کو رکھا گیا ہے،جنہیں بوقت ضرورت استعمال میں لایا جائیگا۔ دیکھتے ہیں ریاست کب ریاست ہونے کا ثبوت دیتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.