پٹھانکوٹ روڈ پر کام کا معیار تسلی بخش ہے ،رحیم خان اتمانخیل

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 18:42

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2017ء) ڈسٹرکٹ ممبر پٹھانکوٹ رحیم خان اتمانخیل نے اپنے ایک بیان میں پٹھانکوٹ روڈ کے تعمیر پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹھانکوٹ روڈ جو کہ سنجاوی دکی زیارت ہرنائی کے عوام استعمال کرتے ہے موجودہ کمشنر کی ذاتی دلچسپی کی بدولت ممکن ہوئی ہے اس روڈ کی تعمیر سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑی ہے اور ہم مزید بھی حکومت سے اپیل کرتے ہے کہ اس روڈ کا مزید فنڈ دیا جائے تاکہ یہ روڈ مزید بھی معیاری بن سکیں ہم پٹھانکوٹ روڈ کو بنانے پر ٹیھکیدار اور کمشنر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :