مریم نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئیں

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 18:09

مریم نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازخصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

مریم نواز نیب عدالت میں پیشی کیلئے جمعرات کے روز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئی تھیں ۔ گزشتہ روزمریم نواز شریف کولاہور آمد کے بعد انتہائی سخت سکیورٹی میں ان کی رہائشگاہ لے جایا گیا۔