دبئی پٹرول سٹیشن کے قریب گاڑی میں آگ

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 14 اکتوبر 2017 17:18

دبئی پٹرول سٹیشن کے قریب گاڑی میں آگ
دبئی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-14اکتوبر 2017ء) دبئی پٹرول سٹیشن کے قریب گاڑی میں آگ گئی ۔ لیکن سول دفاع کی ٹیم کی جانب سے فوری کاروائی نے بھاری نقصان ہونے سے بچا لیا ۔

(جاری ہے)

آگ پٹرول سٹیشن کے اتنے قریب تھی کہ اگر سول دفاع کی ٹیم فوری کاروائی نہ کرتی تو پورا پٹرول سٹیشن اس کی آگ کی زد میں آ سکتا تھا۔ سول دفاع کے ترجمان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آگ ہفتے کے روز لگی تھی ۔ آگ لگنے سے ابھی تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی زخمی ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :