مریم نواز سے وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی ملاقات ،

موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 16:21

مریم نواز سے وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی ملاقات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 اکتوبر2017ء) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ملاقات کی جس میں موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو مریم نواز سے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ملاقات کی۔ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔