دبئی ڈیوٹی فری زون ٹریفک موڑپربڑے پیمانے پر ٹریفک جام

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 14 اکتوبر 2017 13:44

دبئی ڈیوٹی فری زون  ٹریفک موڑپربڑے پیمانے پر ٹریفک جام
دبئی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-14اکتوبر 2017ء) ذرائع کے مطابق دبئی پولیس نے ہفتے کے روز ایک ٹریفک حادثے کے باعث ڈیوٹی فری زون کے چوک پر ال قدس سٹریٹ کے بند رہنے کا اعلان کیا ہے.

(جاری ہے)

دوبئی پولیس کی ایک ٹویٹ کے مطابق ڈیوٹی فری زون کی چوکی ال قدس سٹریٹ میں ایک حادثہ پیش آیا تھا جس کی وجہ سے گلی بند کردی گئی ہے.

اس لیے پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ متبادل راستہ اختیار کریں۔

متعلقہ عنوان :