بلغاریہ، سٹونیا، لیتھوانیا، رومانیہ، سلوکیہ اور سلوانیاکو نیٹو رکنیت مل گئی

سوویت یونین کی شکست کے بعد نیٹو نے اپنے ڈھانچے اور پالیسیوں میں وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کردیں

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 14:09

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2017ء) سوویت یونین کی شکست و ریخت کے بعد نیٹو نے اپنے ڈھانچے اور پالیسیوں میں وسیع پیمانے پر تبدیلیاں لاتے ہوئے نئے ممالک بلغاریہ، سٹونیا، لیتھوانیا، رومانیہ، سلوکیہ اور سلوانیا کو رکنیت دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو کا بنیادی مقصد رکن ممالک کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق سیاسی اور دفاعی تعاون فراہم کرنا ہے۔

(جاری ہے)

سوویت یونین کی شکست و ریخت کے بعد نیٹو نے اپنے ڈھانچے اور پالیسیوں میں وسیع پیمانے پر تبدیلیاں لاتے ہوئے نئے ممالک بلغاریہ، سٹونیا، لیتھوانیا، رومانیہ، سلوکیہ اور سلوانیا کو رکنیت دی۔دولت مشترکہ کی تنظیم اقوام متحدہ اور غیر جانبدار ممالک کی تحریک کے بعد اقوام عالم کی سب سے بڑی تنظیم دولت مشترکہ ہے۔ اس تنظیم کی رکنیت تاج برطانیہ میں شامل سابق نو آبادیوں اور دیگر آزاد ممالک کے پاس ہے۔ اس میں شامل 52 ممالک میں 2 ارب 42 کروڑ کے قریب آبادی ان ممالک میں رہتی ہے۔

متعلقہ عنوان :