ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 14 اکتوبر 2017 13:28

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 اکتوبر 2017ء) : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر آج کی پریس کانفرنس میں اہم معاملات کے حوالے سے نقطہ نظر پیش کریں گے۔ اپنی پریس کانفرنس میں میجر جنرل آصف غفور بازیاب کروائے گئے کینیڈین باشندےسے متعلق بھی میڈیا کو بریف کریں گے جبکہ ملک کے اندرونی معاملات پر بھی بات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :