بالی وڈ فلم ’’گول مال اگین ‘‘ کے 20اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 13:00

بالی وڈ فلم ’’گول مال اگین ‘‘ کے 20اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’گول مال اگین ‘‘ کے 20اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی ہدایات روہت شیٹھی نے دیں ہیں ،جس کی کاسٹ میں اجے دیوگن،تبو ، ارشد وارثی ،پرنیتی چوپڑا،توشار کپور، شریاس تلپاڈیاور کنعال کھیمو کے علاوہ دیگر اداکارشامل ہیں ۔مذکورہ فلم 20 اکتوبر کو ریلیز ہو گی۔

متعلقہ عنوان :