عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری طبی معائنے کیلئے لندن روانہ

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 12:23

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری طبی معائنے کیلئے لندن ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 اکتوبر2017ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری دورہ لندن کیلئے روانہ ہوگئے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نجی ائرلائن کے ذریعے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوئے۔ سربراہ پاکستان عوامی تحریک لندن میں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق طاہر القادری لندن اور برمنگم میں مختصر قیام کے بعد وہ وطن واپس پہنچیں گے۔ …

متعلقہ عنوان :