امریکا نے ایران جوہری ڈیل سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا تو یہ بین الاقوامی تعلقات اور جوہری ہتھیاروں کی تخفیف کی کوششوں کے لیے ایک دھچکا ہو گا،روس

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 00:30

امریکا نے ایران جوہری ڈیل سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا تو یہ بین الاقوامی ..
ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2017ء) روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران جوہری ڈیل سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا تو یہ بین الاقوامی تعلقات اور جوہری ہتھیاروں کی تخفیف کی کوششوں کے لیے ایک دھچکا ہو گا۔

(جاری ہے)

کریملن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ایسی ممکنہ پیش رفت سے علاقائی اور عالمی امن کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :