سیالکوٹ ٹیکس اکیڈمی کے زیر اہتمام سیمینار

جمعہ 13 اکتوبر 2017 23:41

سیالکوٹ۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء)سیالکوٹ ٹیکس اکیڈمی کے زیر اہتمام سیمینار کمپنی ایکٹ ،انکم ٹیکس گوشوارہ 2017 کا انعقاد ہوا جس میں صدر لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن چودھری قمر زمان اور سابق صدر لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن فرحان شہزاد نے تفصیلی روشنی ڈالی جبکہ آفتاب حسین ناگرہ چیئرمین ،شاہد محمود صدر ،عاطف ملک جنرل سیکرٹری سیالکوٹ ٹیکس بار نے بھی خطاب کیا بعد ازاں صدر لاہورٹیکس بار چوہدری قمر زمان ، سابق صدرفرحان شہزاد کویاد گاری شیلڈیں پیش کیں گئیں ۔