امریکی انتظامیہ کو کہا ہے کہ آپ کو دہشت گردوں کی معلومات ہیں تو فراہم کریں ، ا فغانستان کے پاس چمن،فاٹا،پشاوریا کسی اور علاقے سے متعلق معلومات ہے توبتائے، صرف خلوص نیت کے لیے کہا کہ ہمارے ہیلی کاپٹربھی حاضرہیں، قابل عمل انٹیلی جنس ہوگی توایکشن لیں گے،طالبان افغانستان کے 40 فیصدحصے پرقابض ہیں،وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف

جمعہ 13 اکتوبر 2017 23:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ کو کہا ہے کہ آپ کو دہشت گردوں کی معلومات ہیں تو فراہم کریں ، ا فغانستان کے پاس چمن،فاٹا،پشاوریا کسی اور علاقے سے متعلق معلومات ہے توبتائے، صرف خلوص نیت کے لیے کہا کہ ہمارے ہیلی کاپٹربھی حاضرہیں، قابل عمل انٹیلی جنس ہوگی توایکشن لیں گے،طالبان افغانستان کے 40 فیصدحصے پرقابض ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ افسانوں سے کام نہیں چلے گا، افغانستان کے پاس چمن،فاٹا،پشاوریا کسی اور علاقے سے متعلق معلومات ہے توبتائے، صرف خلوص نیت کے لیے کہا کہ ہمارے ہیلی کاپٹربھی حاضرہیں، افغانستان کے پاس چمن،فاٹا،پشاوریا کسی اور علاقے سے متعلق معلومات ہے توبتائے،یا ہمارے ساتھ چلے، قابل عمل انٹیلی جنس ہوگی توایکشن لیں گے۔انہوں نے کہا کہ اگروہ ہمیں متعلقہ جگہ بتائیں یا نشاندہی کریں،ہم ایکشن لیں گے، افغانستان کوکہا ہے آپ کے جس بندے کے پاس معلومات ہے ہمارے ساتھ چلے، افغانستان کوبھی کہا ہے آپ دہشتگردوں کی نشاندہی کریں،آپریشن کریں گے۔

متعلقہ عنوان :