آرمی چیف سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات، دفاع، تربیتی تعاون اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 13 اکتوبر 2017 23:40

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں دفاع، تربیتی تعاون اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی۔ملاقات میں دفاع، تربیتی تعاون اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :