اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

جمعہ 13 اکتوبر 2017 23:13

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ آئیسکو ذرائع کے مطابق (آج) مورخہ 14اکتوبر، پیر ودہائی گرڈ اسٹیشن سے صبح06:00 بجے تادن 14:00 بجے تک انڈسٹریل، پیر ودہائی، منگٹال، کوبی لائن، باغ سرداراں، گلزار شہید، قا ئد آباد، ڈی ایم ٹیکسلا، ریس کورس، عسکری XI-، اے ایف آئی آر ایم، مسلم آباد، اقبال رسول، غازی آباد، ڈھوک حًسُو، رتہ، کیرج فیکٹری، مصریال روڈ، اے ایم سی، بی بی شہید، میجر مسعود فیڈرز مزید برآں صبح09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک فضائیہ، النور کالونی، کے آر ایل، کھنہ روڈ، کھنہ II- ، کھنہ ایسٹ، سیکم I-، غوری گارڈن، برما، سوہدراں، ترامڑی، ترلائی ،دیر کوٹ، چمن کوٹ، رنگلا، منہاسہ سوہاوہ، نرمال، بیروٹ، پنڈی پوائنٹ، باریاں، پبلک ہیلتھ، گھڑیال، پی اے ایف، اپر ٹوپہ، لوراI-، پتریاٹہ، کمپنی باغ، سیسل، لورا2-،کوہالہ، سنی بینک، کلڈنہ ، پی سی، ایم سی ایم ، ٹی ڈی سی پی، ایل ٹی ڈسٹری بیوشن، لائن نمبر1&2، فیڈر نمبر 4&6 فیڈرز،صبح09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک 4thروڈ، نیشنل مارکیٹ، کُری روڈ،کھنہ II-، کے آر ایل،تلہ گنگ سٹی، دھرابی فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 14:00 بجے تک شکریال، کے آر ایل، مسلم ٹائون، جناح کیمپ، کُری روڈ، خُرم کالونی فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک عبد الرحیم، پربت روڈ، ایم الطاف حسین، شاکر اللہ، جناح سُپر، این آئی سی، ایف پی ایس سی فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 16:00 بجے تک جیل پارکI-، آر سی سی ایکسپریس، پنڈی بورڈ، ماڈل ٹائون، مورگاہ، فوجی فائونڈیشن، پیپسی فیڈرز، ، صبح07:00 بجے تادن 12:00 بجے تک راجہ آباد فیڈر اور گردو نواح کی بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :