تر بیلا ڈیم میں پا نی کی سطح کم ہو کر1485.67فٹ ہو گئی ۔3پیدا وا ری یو نٹ بند۔بجلی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کا خدشہ

جمعہ 13 اکتوبر 2017 23:01

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) تر بیلا ڈیم میں پا نی کی سطح کم ہو کر1485.67فٹ ہو گئی ۔3پیدا وا ری یو نٹ بند اور بجلی کی پیداوا ر1595میگا واٹ ہو گئی۔

(جاری ہے)

تربیلا ڈیم میں پا نی کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔پانی کی لیو ل 1485.67فٹ ہو گئی ہے جبکہ ڈیم میں پا نی کی آ مد39800اور اخرا ج 55000کیو سک ہے ۔تر بیلا ڈیم کے 14میں سے 3پیدا وا ری یو نٹ بند ہو گئے ہیں ۔11 پیداوا ری یو نیٹس 1595میگاوا ٹ بجلی کی پیداوار ریکار ڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :