سر کلر روڈ غر بی پر نا معلو م چور ایک ہی را ت میں تین مو با ئل شا پس سے لا کھو ں روپے ما لیت کے مو با ئل اور نقد ی چوری کرکے فرار

جمعہ 13 اکتوبر 2017 23:01

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) ہری پور میںسر کلر روڈ غر بی پر نا معلو م چور ایک ہی را ت میں تین مو با ئل شا پس سے لا کھو ں روپے ما لیت کے مو با ئل اور نقد ی چوری کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔متاثرہ افراد کی رپورٹ پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرکے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق سر کلر روڈ غر بی سے نا معلو م چور ایک ہی را ت میں تین مو با ئل شا پس کے تا لے تو ڑ کر لا کھو ں روپے ما لیت کے مو با ئل اور نقد ی چوری کرکے فرار ہوئے ۔

سٹی پو لیس نے حسب روا یت تفتیش کا آ غا ز کر دیا ہے۔واضح رہے کہ تھا نہ سٹی کی حدود میں ایک عرصہ سے دوکا نو ں کے تا لے ٹو ٹنے اور چور ی کی وا ردا تو ں کا سلسلہ جا ری ہے تا ہم سٹی پو لیس ملز ما ن کو گر فتار کر نے کے بجا ئے خا نہ پری تک محدود ہے اور تا حا ل منی چینجر کے ملا زمین سے ہو نیوا لی ایک کر وڑ سے زا ئد کی ڈکیتی کے ملز ما ن بھی گر فتار نہیں کیے جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :