وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ کا اظہار تعزیت

جمعہ 13 اکتوبر 2017 22:53

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ اور وائس چیئرمین عبدالخالق مروت نے وزیر ا علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے برادر نسبتی ڈاکٹر اسد رضا شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری کردہ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :