پولیس دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے تما م تر وسائل بر وئے کار لا ئے، و زیر اعلی بلوچستان کی پو لیس اہلکا روں پر فائر نگ کے واقع کی شدید الفا ظ میں مذمت

جمعہ 13 اکتوبر 2017 22:18

پولیس دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے تما م تر وسائل بر وئے کار لا ئے، و ..
کوئٹہ۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نو اب ثنا ء اللہ خا ن زہر ی نے کہا کہ دہشت گردی کے خا تمے کیلئے تما م تر وسائل بر وئے کا ر لا ئیں گے،فقیر محمد روڈ پر پو لیس اہلکا روں پر فائر نگ کے واقع کی شدید الفا ظ میں مذمت کر تا ہو ،انہو ں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کو ئی دین وایما ن نہیں ہو تا شہیدپویس اہلکار کو خر اج عقید ت پیش کر تا ہو ں پولیس دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے تما م تر وسائل بر وئے کا لا ئیں ،انہو ں نے کہا کہ پولیس دہشت گر دوں کے خلا ف کا روائیو ں کو مزید تیز کر کے انہیں کیفر کردار تک پہنچا یا جائے ۔

متعلقہ عنوان :