پاکستانی فورسز کی جانب سےبازیاب کرائے گئےکنیڈین شہری اور ان کےاہل خانہ لندن پہنچ گئے

جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:49

پاکستانی فورسز کی جانب سےبازیاب کرائے گئےکنیڈین شہری اور ان کےاہل ..
لندن:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اکتوبر2017ء)پاکستانی فورسز کی جانب بازیاب کرائے گئے غیر ملکی خاندان کو بحفاظت لندن پہنچا دیاگیا، تفصیلات کے مطابق بازیاب کرائے گئےکنیڈین شہری اور ان کےاہل خانہ لندن پہنچ گئے ہین تاہم کنیڈین شہری،اس کی اہلیہ اور تین بچوں کو گزشتہ روزپاکستانی فورسز نے بازیاب کرایا تھا جبکہ کنیڈین شہری و اہل خانہ کو بازیابی کے بعد آج لندن روانہ کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

کنیڈین شہری اور اس کی اہلیہ کو 2012 میں افغانستان میں اغوا کیا گیا تھا۔