راولپنڈی،ایف آئی اے نے کرم ایجنسی سے بازیاب ہونے والے برطانوی خاندان کو برطانیہ روانہ کر دیا

جمعہ 13 اکتوبر 2017 21:56

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2017ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے کرم ایجنسی سے بازیاب ہونے والے برطانوی خاندان کو برطانیہ روانہ کر دیا ہے اطلاعات کے مطابق 2012میں کینڈین شہری جوشہوا کو ان کی بیوی اور 3بچوں کے ہمراہ افغانستان سے اغوا کیا گیا تھا جسے پاک فوج نے چند روز قبل کرم ایجنسی سے بازیاب کروایا تھا تاہم گزشتہ روز جوشہوا کو ان کی بیوی اوربچوں سمیت قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 786کے ذریعے برطانیہ روانہ کر دیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :