پاکسانی کرکٹز شعیب ملک بھی بوم بوم بن گئے، چھکوں کا شاندار ریکارڈ قائم کرلیا

جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:42

پاکسانی کرکٹز شعیب ملک بھی بوم بوم بن گئے، چھکوں کا شاندار ریکارڈ قائم ..
دبئی:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اکتوبر2017ء) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کا اعزاز،ایک روزہ کرکٹ میں 100 چھکے مکمل کرلیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شعیب ملک کے ایک روزہ کرکٹ میں 100 چھکے مکمل کرلے ہیں تاہم شعیب ملک یہ اعزاز حاصل کرنے والےپانچویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں جبکہ اس سے قبل سابق کھلاڑی شاہد خان آفریدی،انضمام الحق ،عبدالرزاق اوروسیم اکرم بھی یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :