حضرت بہائوالدین زکریا کا 778واں سالانہ عرس مبارک25اکتوبر سے شروع ہوگا

جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:43

حضرت بہائوالدین زکریا کا 778واں سالانہ عرس مبارک25اکتوبر سے شروع ہوگا
ملتان۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء)شیخ الا سلام حضر ت بہا ء الد ین زکر یا کا 778 واںسالا نہ تین روزہ عر س مبا ر ک 25 تا 27 اکتو بر کو عقیدت واحتر ام سے منا یا جا ئے گا ۔ ضلعی انتظا میہ نے عرس کے انتظامات کو حتمی شکل دے د ی ہے ۔زائر ین کی سکیورٹی کیلئے جا مع پلا ن مر تب کیا جا رہا ہے جبکہ ٹریفک کا نظا م رواں رکھنے کیلئے خصوصی ٹر یفک پلا ن تشکیل دیا جا ئے گا تا کہ زائر ین اور شہریو ں کو کسی بھی قسم کی دشوا ری پیش نہ آ ئے ۔

ان خیالا ت کا اظہا ر ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر جنر ل با رک اللہ خا ن نے حضر ت بہا ء الد ین زکر یا کے سا لا نہ عر س کی تقر یبا ت با ر ے منعقد ہ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔اجلاس میں محکمہ ہیلتھ ،سول ڈیفنس ،لوکل گورنمنٹ سمیت ضلعی انتظا میہ کے افسر ان بھی شریک تھے ۔

(جاری ہے)

ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر جنر ل با رک اللہ خا ن نے کہا کہ شیخ الا سلام حضر ت بہا ء الد ین زکر یا کے سالا نہ عر س مبا ر ک پر زائرین کی سہو لیات کیلئے تما م انتظا ما ت جلد مکمل کئے جا ئیں ۔

زائر ین کی رہا ئش اور طعام کیلئے خصوصی انتظا ما ت کئے جا ئیں جبکہ ان کی رہائش گا ہو ں پرسکیو رٹی کے خا ص انتظا ما ت کئے جا ئیں ۔انہو ں نے سیکر ٹر ی آ ر ٹی اے کو ہد ایت کی کہ زا ئر ین کیلئے خصوصی شٹل سر وس لا ر ی اڈا اور ریلو ے اسٹیشن سے دربا ر تک چلا ئی جا ئے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ عرس کے ایا م میں لو ڈ شیڈنگ کم سے کم کی جا ئے اور ایمرجنسی کی صورت میں جنریٹر کا انتظا م کیا جا ئے ۔

اے ڈ ی سی نے مزید کہا کہ حضر ت بہا ء الد ین زکر یا دربا ر اور قلعہ کہنہ قاسم با غ پر صفا ئی کے خصوصی انتظا ما ت کئے جا ئے ۔صفا ئی ستھر ائی کیلئے مر حلہ و ار خصوصی سکواڈ کی دستیا بی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔ریلو ے اسٹیشن تا دربا ر شریف اور لا ری اڈا کے رو ڈ پر ناجائز تجاوزا ت کو ہٹادیا جا ئے ۔ایمر جنسی کی صو ر ت میں ریسکیو 1122 کسی بھی صو رتحال سے نمٹنے کیلئے تیا ر رہے جبکہ دربار شریف پر زائر ین کو طبی سہو لیات کی فر اہمی کیلئے بھی محکمہ صحت کا کیمپ ان ایا م میں لگا یا جا ئے ۔