وزیر اعظم نے وفاقی وزیر بجلی کو ایکنک کے خصوصی مدعوین میں شامل کر لیا،نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:38

وزیر اعظم نے وفاقی وزیر بجلی کو ایکنک کے خصوصی مدعوین میں شامل کر لیا،نوٹیفکیشن ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر کو ایکنک کے خصوصی مدعوین میں شامل کر لیا۔اس سلسلے میں کابینہ ڈویژن نے جمعہ کو 17اگست2017 کوکابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے تسلسل اور رولز آف بزنس 1973کے رول17کے تحت ایک نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :