اسپین میں جنگجو طیارہ گر کر تباہ ،ْپائلٹ جاں بحق

جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:31

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) اسپین کے قومی دن کے موقع پرفوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں جنگی طیاروں نے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

ترجمان وزیر دفاع اسپین کے مطابق پریڈ میں حصہ لینے کے بعد واپس آتے ہوئے ایک جنگجو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :