چیچہ وطنی،پولیس نے ناجائز اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کر لیا

جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:31

چیچہ وطنی،پولیس نے ناجائز اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کر لیا
چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) پولیس نے ناجائز اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق پولیس تھانہ سٹی نے 45چونگی سے مزمل حسین کو ناجائزاسلحہ پسٹل نائن ایم ایم معہ گولیاں سمیت گرفتا رکرکے جیل بھیج دیا اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے کے جرم میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :