جنوبی افریقہ کے 10طلباء کی تربیتی کورس کیلئے چین روانگی

جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:11

جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) جنوبی افریقہ کے 10طلباء جنھیں مستقبل کا بیج قرار دیا جارہاہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز چینی اور جنوبی افریقہ کے حکام نے الوداع کیا وہ جلد ہی چین میں آئی سی ٹی کا دو ہفتے کی تربیت شروع کرینگے، ان طلباء نے آئی سی ٹی کے شعبے میں مختلف مضامین پڑھے اور انھیں ملک بھر کی یونیورسٹیوں سے منتخب کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :