پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کا امکان پیدا ہوگیا، آئی سی سی نے یقین دہانی کروا دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 13 اکتوبر 2017 19:28

پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کا امکان پیدا ہوگیا، آئی سی سی نے یقین ..
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اکتوبر2017ء) پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اسپورٹس صحافی مظہر ارشد کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئی سی سی نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کیلئے کوششوں کو تیز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اسی باعث پاک بھارت سیریز کے انعقاد کا امکان روشن ہوگیا ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کو یقین دہانی کروا دی ہے کہ جلد ہی بھارت کیساتھ کرکٹ مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :