ڈسکہ،طالبعلم کی ہلاکت پر سرکاری ونجی بوائز کالجز بند رہے، پولیس کی بھاری نفری تعینات

جمعہ 13 اکتوبر 2017 19:03

ڈسکہ۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) سانحہ ڈسکہ کے سوگ میں سرکاری وپرائیویٹ بوائز کالجز بند رہے جبکہ ہنگامی سورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات رہی ،گورنمنٹ اور پرائیویٹ بوائز کالجوں کے ڈائریکٹروں اور مالکان نے انتظامیہ کے احکامات پر تمام کالجز کو بند رکھا اور تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں، اس موقع پرپولیس کی بھاری نفری کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام کالجوں کے باہر تعینات رہی ۔

متعلقہ عنوان :