ڈاکٹر طاہر القادری (کل) بیرون ملک روانہ ہوں گے

جمعہ 13 اکتوبر 2017 18:20

ڈاکٹر طاہر القادری (کل) بیرون ملک روانہ ہوں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری (کل) ہفتہ کے روز بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری اپنے معمول کے طبی معائنے اور تنظیمی دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ عوامی تحریک کے سربراہ کینیڈا، انگلینڈ اور آسٹریلیا جائیںگے۔

متعلقہ عنوان :