ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں ٹریفک حادثہ دو افراد زخمی ہوگئے

جمعہ 13 اکتوبر 2017 17:26

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں ٹریفک حادثہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلاات کے مطابق جمعہ کو سوئی میں بگٹی کالونی میں گاڑی اور رکشے میں ٹکر کے نتیجے میں رکشا ڈرائیور شوکت اور سواری محمد شریف زخمی ہوگئے پولیس نے زخمیوں کو پی پی ایل ہسپتال منتقل کردیا مزید کارروائی جاری ہے ۔