چوہدری کفایت کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

جمعہ 13 اکتوبر 2017 17:22

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) بنڈی کی سیاسی شخصیت چوہدری کفایت کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں ۔نماز جنازہ بنڈی ڈاڈراہ میں ادا کردی گئی۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں مسلم کانفرنس بھمبر کے صدر اقبال انقلابی پریس کلب بھمبر کے صدر انصر زمان خان سنئیر نائب صدر وحید مراد نائب صدر راجہ ہارون ۔چوہدری منور ایڈووکیٹ کے علاوہ وادی سماہنی کی سیاسی ،سماجی حلقوں کے علاوہ بے شمار عزیز و اقارب نے شرکت کی۔