رکشہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچی شدید زخمی

جمعہ 13 اکتوبر 2017 17:21

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) بھمبرمیں رکشہ کی موٹر سائیکل کو ٹکرسے بچی شدید زخمی ہو گئی ۔

(جاری ہے)

ہیون پیلس ہوٹل کے سامنے رکشہ ڈرائیور نے سوار موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹر سائیکل سوار کی بیٹی شدید زخمی ہو گئی جسے ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر میں منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :