وزارت منصوبہ بندی نے فنانس ڈویژن کیلئے 38کروڑ64 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے

ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے 20ارب 14کروڑ 33لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ، ادارہ جاتی اصلاحات کے لئے 63لاکھ ، تھر پارکر میں 100میگاواٹ پاور پلانٹ کی تنصیب کیلئے 30کروڑ، اسلام آبادمیں سی ڈی این ایس پراجیکٹ کے لئے 7کروڑ 93لاکھ روپے سمیت مختلف منصوبوں کے لئے فنڈز جاری کردیئے ہیں پلاننگ کمیشن کے اعداد وشمار جاری

جمعہ 13 اکتوبر 2017 16:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے فنانس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 38کروڑ64 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 20ارب 14کروڑ 33لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ ادارہ جاتی اصلاحات کے لئے 63لاکھ ، تھر پارکر میں 100میگاواٹ پاور پلانٹ کی تنصیب کے لئے 30کروڑ، اسلام آبادمیں سی ڈی این ایس پراجیکٹ کے لئے 7کروڑ 93لاکھ روپے سمیت مختلف منصوبوں کے لئے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق حکومت نے فنانس ڈویژن میں ادارہ جاتی اصلاحات کے لئے 63لاکھ ، تھر پارکر میں 100میگاواٹ پاور پلانٹ کی تنصیب کے لئے 30کروڑ، اسلام آبادمیں سی ڈی این ایس پراجیکٹ کے لئے 7کروڑ 93لاکھ روپے سمیت مختلف منصوبوں کے لئے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 38کروڑ64 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 20ارب 14کروڑ 33لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :