چیئرمین سروس ٹریبونل موسم سرما میں 16اکتوبر 2017تا 15اپریل 2018 پیر تا جمعرات 8:30بجے تا 2:30بجے دن اور جمعتہ المبارک 8:30بجے تا 12:30بجے دن نئے دفتری /عدالتی اوقات کار مقرر کئے جانے کی منظوری دیدی

جمعہ 13 اکتوبر 2017 16:36

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) چیئرمین سروس ٹریبونل موسم سرما میں 16اکتوبر 2017تا 15اپریل 2018 پیر تا جمعرات و ہفتہ 8:30بجے تا 2:30بجے دن اور جمعتہ المبارک 8:30بجے تا 12:30بجے دن نئے دفتری /عدالتی اوقات کار مقرر کئے جانے کی منظوری صادر فرمائی ہے۔وقفہ برائے نمازظہر 1:15 تا 1:45ہوگا۔

متعلقہ عنوان :