پہلا ون ڈے،سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جمعہ 13 اکتوبر 2017 15:35

پہلا ون ڈے،سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13اکتوبر۔2017ئ)5میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔